تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوپْلا" کے متعقلہ نتائج

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پوپْلانا

to mumble

پوپْلا پَن

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پوپْلا پَنا

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلا مُنھ

ایسا من٘ھ جس میں دان٘ت نہ ہوں ، پوپلے کا من٘ھ .

پوپْلا کے مترادفات

پوپْلا

اصل: ہندی

'پوپْلا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone