تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پامال" کے متعقلہ نتائج

پامال

پاؤں سے روندا ہوا، پیروں تلے روندا ہوا، پاؤں سے مسلا ہوا، پاؤں سے رگڑا ہوا، روندا ہوا، پائمال

پامال شُدَہ

پاؤں سے روندا ہوا، خراب، خستہ، تباہ، برباد

پامالِ عُمْر

devastated by life, age

پامالِیٔ عاشِق

destruction, ruin of the lover

پامال زَمِین

(ادب) ایسے ردیف اور قوافی جن میں کثرت سے شعر کہے گئے ہوں.

پامالی

پامال ہونے کی کیفیت یا حلات، تباہی، بربادی

زَمِین پامال ہونا

(شاعری) جب کسی ردیف قافیے اور بحر میں بہت سی غزلیں کہی جا چکی ہوں تو اس صورت میں کہا جاتا ہے کہ یہ زمین پامال ہے

دُشْمَن پامال دوسْت نِہال

بد دعا کے لیے جُملہ .

سَر اُٹھاتے ہی پامال ہونا

کسی کام کو شروع کرتے ہی تباہ ہونا

سَر اُٹھاتے ہی پامال ہوجانا

کسی کام کو شروع کرتے ہی تباہ ہوجانا

ذَرَّۂ پامال

ruined dust

نا قابِلِ پامال

जो पांव तले मसला न जा सके।

دِل کو پامال کَرْنا

سِتم کرنا ، ظُلم کرنا

سَبْزے کو پامال کَرنا

پودوں اور گھاس کو لتاڑنا

دَسْت مال و پامال کَرنا

مسلنا اور کُچلنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone