تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک زار" کے متعقلہ نتائج

نَمَک زار

وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

نَمَک زار کَرنا

نہایت نمکین کر دینا ، بہت سارا نمک بھر دینا ؛ بہت ایذا دینا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہْر کَرنا

کھانے میں نمک زیادہ ڈالنا ، نمک بہت تیز کر دینا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہر ہو جانا

۔لازم۔ (مراۃ العروس) کوئی کہتا ہے دال میں نمک زہر ہوگیاہے۔

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

نَمَک زار کے مترادفات

نَمَک زار

اصل: فارسی

'نَمَک زار' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone