تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پَیدا" کے متعقلہ نتائج

نا پَیدا

ناپید، معدوم، غیر موجود

نا پَیدا ہونا

ناپیدا کرنا (رک) کا لازم ، فنا ہونا ، برباد ہونا

نا پَیدا کَرنا

فنا کرنا ، مٹانا ، اُجاڑنا ، برباد کرنا ۔

نا پَیدا کَراں

رک : ناپیدا کنار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نا پَیدائی

نگاہوں سے اوجھل ہونا ، غیاب ، پوشیدگی ، نیستی ، نہ ہونے کی کیفیت یا حالت ۔

پَیدا ہُوا نا پَید کے لیے

جو پیدا ہوا اسے ضرور مرنا ہے

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

نا پَیدا کے مترادفات

نا پَیدا

اصل: فارسی

'نا پَیدا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone