Search results

Saved words

Showing results for "mukaalama"

mukaalama

talking together

mukaalama qaa.im karnaa

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

mukaalama honaa

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

mukaalama karnaa

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

mukaalama jaarii rakhnaa

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

mukaalama-naviis

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

mukaalama-naviisii

dialog writing, writing a conversation of two or more people in their own words

mukaalama-nigaar

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

mukaalama-nigaarii

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

mukaalamat

دو یا زیادہ شخصوں کے درمیان زبانی سوال و جواب یا بات چیت ؛ جیسے : ڈرامے میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو ، باہم گفتگو ، ہم کلامی ، کسی تصنیف یا ناول میں گفتگو یا مکالمے کی تحریر

mukaalamaana

مکالمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تخاطب کے انداز میں ، گفتگو کا سلیس انداز جو عموما ً سوالا ً جوابا ً ہوتا ہے

mukaalamaatii

مکالمانہ ، مکالمے کا سا انداز

mukaalamaat

دو اشخاص کے مابین ہونے والی باتیں ، کہی ہوئی باتیں ، اقوال ، سوال جواب

miqlama

قلم رکھنے کا ظرف جس میں قلم کو کھڑا کر دیا جائے، قلم دان

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone