تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَخَّر" کے متعقلہ نتائج

مُؤَخَّر

اخیر کا، پچھلا

مُؤَخَّر آمْدَنی

deferred income, deferred revenue, unearned revenue, unearned income

مُؤَخَّر واجِبات

deferred liabilities, deferred credit, deferred revenue, prepayment for some good or service,

مُؤَخَّرات

پچھلے ، بعد کے ، متعاقبات ۔

مُؤَخَّراتَ سُکْر

(طب) دوائیں جو دیر میں نشہ لاتی ہیں ۔

مَہرِ مُؤَخَّر

(فقہ) مہر جو طلب کرنے پر واجب ہو (معجل (رک) کے مقابل) ، عندالطلب ۔

مُنَصَّف مُؤَخَّر

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا پچھلا حصہ جس کے پچھلی طرف مہروں کا ستون ہوتا ہے (Posterior Mediastinum)

مُؤَخَّر کے مترادفات

مُؤَخَّر

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone