تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنْہاج" کے متعقلہ نتائج

مِنْہاج

راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

مِنْہاجِیَت

اصول و ضوابط سے کام لینا ، قاعدے برتنا

مِنْہاجِیات

طریقیات ، اصولیات ، عمل کے طریقے ، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم

مِنْہاج بَحْث

ضابطہ بحث، اصول گفتگو، طریقہ استدلال

مِنْہاجِ اَعْلیٰ

مثالی طریقہ یا اصول ؛ مراد : قرآن و سنت

مِنْہاجِ نَبَوی

رک : منہاجِ نبوت

مِنْہاجِ نَبُوَّت

نبوت کا طریقہ ، انداز یا اصول

مِنْہاجِ تَرَقّی

ترقی کا راستہ یا سنگِ میل

فِکْری مِنْہاج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

مِنْہاج کے مترادفات

مِنْہاج

اصل: عربی

'مِنْہاج' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone