تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزاب" کے متعقلہ نتائج

مِیزاب

پرنالہ، کوٹھے کا پرنالہ، چھت کا پرنالہ، کسی عضو کی نالی یا جوف یا نشیب

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

مِیزاب دار

(حیوانیات) جوف دار ، خلا والا ، تھیلیوں یا خانوں پر مشتمل (انگ : Grooved) ۔

مِیزاب نُما

پرنالے کی طرح کا ؛ نالی جیسا ۔

مِیزاب مُبارک

رک : میزابِ رحمت ۔

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

مِیزابِ زَر

رک : میزاب رحمت ، سونے کا پرنالہ جو کعبۃ اللہ کی شمالی دیوار پر حطیم کی طرف لگا ہوا ہے۔

مِیزابِ رَحمَت

مراد : وہ پرنالہ جو خانۂ کعبہ کی چھت پر لگا ہوا ہے اور جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے حطیم میں گرتا ہے

دَہَنی مِیزاب

(طِب) من٘ھ سے شروع ہوکر حلق سے گُزرتا ہوا فم مِعدہ تک کا راستہ ، غذائی نالی.

طُولی مِیزاب

(حیوانیات) گھنگیوں وغیرہ کی لمبی نالی یا نلکی جن سے وہ غذا حاصل کرتے ہیں.

مِنْقالی مِیزاب

(حیوانیات) پاگزاری کی طرح کی نالی یا کھانچا ، زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں کے درمیان کا خلا (Ambulacral Canal) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone