تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لانگْنا" کے متعقلہ نتائج

لانگْنا

کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا

لانگْنا پَھلانگْنا

ایک دوسرے کے اوپر سے گزرنا ، عبور کرنا.

دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا

دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.

لانگْنا کے مترادفات

لانگْنا

اصل: انگریزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone