تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا یَنْحَل" کے متعقلہ نتائج

لا یَنْحَل

جو حل نہ ہو سکے، جس کے حل کرنے کی ضرورت ہے، غیر حل شدہ، جو کُھل نہ سکے

لا یَنْحَل پَن

حل نہ ہو سکنے کی حالت یا صورتِ حال

مَسْئَلَۂِ لا یَنْحَل

حل نہ ہونے والا مسئلہ، مشکل بات یا امر، ۱۸۹۱ء کی موجودگی پھر بھی مسئلہ لاینحل بن کر رہ جاتی ہے

مُعَمّائے لا یَنْحَل

کبھی حل نہ ہونے والا مسئلہ ، عقدہ ؛ وہ راز جو کبھی نہ کھلے ۔

ما لا یَنْحَل

جو حل نہ ہو سکے، ناقابل حل، اَدق، بطور مخفف لاینحل

لا یَنْحَل کے مترادفات

لا یَنْحَل

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone