تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُودْنا" کے متعقلہ نتائج

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کُودْنا پھاندْنا

اچھلنا، پھلانگنا، جست و خیز کرنا، اچک کر پار کرنا

آ کُودْنا

دخیل ہو جانا، (دوسروں کی توقع کے خلاف) از خود کسی معاملے میں شامل ہو جانا

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

کھیلْنا کُودْنا

مشغلوں میں لگے رہنا ، اُچھل کود کرنا ، لہو و لعب میں وقت گزارنا.

آن کُودْنا

کود کر آجانا ، (طنزیہ) آجانا .

رَسّی کُودْنا

ایک کھیل اور ورزش جس میں بار بار رسی پھاندتے ہیں

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

گَھر میں کُودْنا

۔دیکھو گھر پھاندنا۔ (ایامیٰ) ڈاکا مارا ہو چوری کی ہو کسی کے گھر میں کوٗدے ہوں تو کچھ دے دلا کر سفارش پونہچا کر بچائے جاسکتے ہیں۔

کُھونٹے پَر کُودْنا

۔ دیکھو کھونٹے کے بل کوٗدنا۔ (ابن الوقت) مرزا جواں بخت اپنی والدہ نواب زینت محل بیگم کے کھونٹے پرکودتے تھے۔

دَھم سے کُودْنا

زور سے یا آواز کے ساتھ کودنا .

پَرائی آگ میں کُودْنا

to invite trouble by interfering in others' affairs

جَلْتی کَڑھائی میں کُودْنا

سخت آزمائش سے گزرنا، انتہائی یقین دلانا

کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا

کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .

کُودْنا کے مترادفات

کُودْنا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone