تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہان" کے متعقلہ نتائج

کوہان

اونٹ یا بیل وغیرہ کی پشت کا اُبھرا ہوا حصّہ

کوہان نُما

کوہان جیسا ، کوہان کی طرح.

کوہان نِکَل آنا

پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کوہ انا

mountain of ego, to pride upon, to be angry

شُتُر کوہان

(گھوڑا) جس کی ریڑھ کی ہڈی بہت اٹھی ہوئی ہو.

کَوّا ہَنْکْنی

کوّے اُڑانے یا بھگانے والی ؛ (مجازاً) بے وقعت ، حقیر.

کوہ کوہان

بڑے کوہان والا

گاؤ کوہان

وہ گھوڑا جس کا مُن٘ھ اٹھا ہوا ہو (یہ گھوڑے کے عیب میں شمار کیا جاتا ہے)

ماہ بَر کُوہان

(موسیقی) بارید کے دسویں نغمے کا نام.

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone