تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش دِل" کے متعقلہ نتائج

خوش دِل

مسرور، خرسند، خوش مزاج، خوش طبع

خوش دِلانَہ

خوشی کے ساتھ ، بہ رضا و ر غبت . روپ کماری سے انھوں نے ہمیشہ بے عُذر اطاعت پائی ہے بے عذر نہیں خوش دلانہ بھی .

خوش دِلی

خوشی، شادمانی، سرور، مسرت

دِل خوش رَہْنا

طبعیت بشاش رہنا

دِل خوش

خوش و خُرۂ، مسرور، مطمئن، آسودہ، قانع

دِل خُوش ہونا

فرحت ہونا

دِل ہی دِل میں خوش ہونا

خوشی کا اظہار برملا نہ کرنا، جی ہی جی میں خوش ہونا، دل میں ہنسنا

دِل خوش کُن

دل خوش کرنے والا، فرحت بخش، مسرت انگیز

دِل خوش کَرْنا

جی بہلانا ، دل لگی کرنا ، راضی کرنا ، طبیعت کو مسرور کرنا دل ، کو رِجھانا

دِل خوش رَکْھنا

دل بہلانا.

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

مُزدُور خوش دِل کُنَد کارِ بیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو اپنی محنت کے معاوضے کی طرف سے مطمئن ہو وہ زیادہ کام کرتا ہے ۔

خوش دِل کے مترادفات

خوش دِل

اصل: فارسی

'خوش دِل' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone