تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکَھجُورا" کے متعقلہ نتائج

کَھنکَھجُورا

ایک زہریلا کیڑا جو 5 یا 6 انچ لمبا ہوتا ہے، جس کے بہت سے پنجے ہوتے ہیں اور جب وہ چمٹتا ہے تو پنجے گاڑ دیتا ہے اور ہٹانے پر گوشت نوچ کر نکلتا ہے، صد پایہ، ہزار پایہ

کَھنکَھجُورا کے مترادفات

کَھنکَھجُورا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone