تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر و عافِیَت" کے متعقلہ نتائج

خَیر و عافِیَت

سلامتی، خیریت، تندرستی

خَیر و عافِیَت پُوچْھنا

خیریت دریافت کرنا ، حال دریافت کرنا.

بَہ خَیر و عافِیَت

خیر و عافیت کے ساتھ، امن و امان اور خوشی کے ساتھ، صحیح سلامت

خَیر و عافِیَت کے مترادفات

خَیر و عافِیَت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone