تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتْرا" کے متعقلہ نتائج

جاتْرا

جانا، کوچ، روانگی، سفر، مسافرت

جاتْرائی

رک : جاتری .

جاتْرا کَرنا

تیرتھوں کی یاترا کے لیے جانا .

بَن جاتْرا

(ہندو) برج دیش کے چوراسی (۸۴) جن٘گلوں کی یاترا

مُکھ جاتْرا

چہرے کی زیارت ، دیدار ۔

رَتھ جاتْرا

گاڑیوں کی دُھوم دھام جو کسی دیوتا کی سواری میں ہو ؛ ہندوؤں کا ایک میلہ جو دوسری اساڑھ کو جگن ناتھ جی میں ہوتا ہے.

جُھولَن جاتْرا

کرشن جی اور رادھا جی کی یاد میں منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک تیوہار جو اگست کی نوچندی کو منایا جاتا ہے ، اور جس میں کرشن جی اور رادھا جی کی مورتیاں ایک جھولے میں رکھ کر جھون٘ٹے دیتے اور عشقیہ گیت گاتے رہتے ہیں ، یہ تیوہار پانچ شب و روز تک رہتا ہے ، برہمنوں کا دعوت دی جاتی ہے ، رک : جھولا معنی نمبر ۳

جاتْرا کے مترادفات

جاتْرا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone