تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْفَری" کے متعقلہ نتائج

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَری بَنْدی

بان٘س یا زنجیر وغیرہ سے جعفری کی شکل کے خانے بنانا.

زَرِ جَعْفَری

خالص سونا، کھرا سونا

گُلِ جَعْفَری

گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گین٘دے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے

جَعْفَری کے مترادفات

جَعْفَری

اصل: عربی

'جَعْفَری' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone