تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِفات" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِلْتِفاتِ عام

توجہ عام

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

اِلْتِفاتِ خُسْرُوانہ

بادشاہ کی مہربانی، عنایت یا توجہ

اِلتِفات کَرنا

متوجہ ہونا

کَم اِلْتِفات

رک : کم التفاتی ، بے توجہی

بَرْبادِ اِلْتِفات

ruined by love

قابِلِ اِلْتِفات

توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .

نا قابِلِ اِلْتِفات

जिसकी ओर तवज्जुह न की जा सके, उपेक्ष्य।

نَظَرِ اِلتِفات

مہربانی، عنایت یا محبت کی نظر، شفقت کی نگاہ، پسندیدگی کی نگاہ

نِگاہِ اِلتِفات

توجہ کی نظر ، مہربانی کی نگاہ ، نظر عنایت ۔

نِگَہ اِلتِفات

توجّہ کی نگاہ، محبت کی نظر، مہربانی

بے اِلْتِفَات

بے پراوہ، بے حس، بے پرواہ، مطلبی، خود غرض

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

نِگاہِ اِلتِفات ڈالنا

توجہ کی نظر ڈالنا ، لطف و کرم کرنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone