تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْتِشاف" کے متعقلہ نتائج

اِکْتِشاف

کسی مسئلہؑ غیر معلوم کی دریافت، نئی بات معلوم ہونا، تازہ معلومات جو پہلے سے علم میں نہ ہو، تحقیق جدید

اِرْتِشاف

चूसना।

اِکتِناف

किसी की शरण लेना, पनाह में आना।।

اَکْتاف

مونڈے ، کندھے .

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِکْتِفا

کفایت، قناعت، بس، سیری

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِنْکِشاف

(کسی بات کا) اظہار، افشا، ظہور، پردہ داری ختم کرنا، کھلنا یا کھولنا

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اِکْتِرا

کرائے پر لینا

اِنْتِشا

مستی ، مست کرنا.

اِرْتِشا

فرض منصبی کی انجام دہی کے لیے غیر قانونی اور ناجائز طور پر کسی سے کچھ فائدہ حاصل کرنا، رشوت (لینا)

عکاشہ

a spider

اِکتِوا

अ.पं. बीमारी में किसी अंग को दाग़ना, दाग़ देना।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone