تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْبار" کے متعقلہ نتائج

اِدْبار

(لغوی) پیٹھ دینا

اِدْبار آنا

تباہی نحوست یا مفلسی میں مبتلا ہونا، ستارہ زوال میں آنا

اِدْبار پَڑنا

نحوست میں مبتلا ہونا (کسی بد عملی خصوصاً ظلم کی سزامیں) ، شامت اعمال میں گرفتار ہونا.

اِدْبار چَڑھنا

گردش میں مبتلا ہونا ، نحوست آنا.

اِدْبار چھانا

نحوست کا گھیر لینا.

دَشْتِ اِدْبار

(مجازاً) تفکرات و پریشانیوں کا ہجوم، آفتوں کا مرکز

ہُجُومِ اِدبار

نحوستوں کی زیادتی ، بد اقبالی کی زیادتی ، بہت سی نحوستیں ۔

آوارۂ دشتِ ادبار

مصیبت زدہ

اَخْبار

خبریں، واقعات

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اِتْبار

اس مرتبہ ، اب کے

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

اِخْبار

خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

اِدْباج

किसी वस्तु को लपेटना।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone