تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

حِیلَہ

بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.

حِیلَہ جُو

حیلہ باز

حِیلَہ کَرْنا

بہانہ کرنا، ٹالنا، چال چلنا، تدبیر کرنا، فریب کرنا

حِیلَہ ہونا

بہانہ وغیرہ ہونا

حِیلَہ چَلْنا

چال یا تدبیر کا کامیاب ہوجانا.

حِیلَہ ساماں

दे. 'हील:गर’।

حِیلَہ گَر

حیلہ ساز، حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ نِکَلْنا

بہانہ بننا ، تدبیر یا ترکیب نکلنا.

حِیلَہ اُٹھانا

تدبیر کرنا ، چال چلنا ، بہانہ کرنا.

حِیلَہ لانا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

حِیلَہ نِکالْنا

بہانہ تراشنا ، ترکیب کرنا.

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

حِیلَہ زا

بہانہ ساز ، فریب کار.

حِیلَہ بازی

فریب، دغابازی، مکاری، دم بازی، بہانہ بازی

حِیلَہ ساز

حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone