تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصَّیل" کے متعقلہ نتائج

غُصَّیل

وہ شخص جس کو جلد غصہ آئے، بد مزاج، مغلوب الغضب، غصہ ور

غُصَیل

غَسِیل

دھویا ہوا، غسل دیا ہوا، نہلایا ہوا

غُصَّیلا

غصّے میں بھرا ہوا، بپھرا ہوا، بھڑکا ہوا، غضبناک، تند و تیز

غَسِیلُ المَلائِکَہ

Bathed by the angles, an epithet of Hazrat Hanzla رضی اللہ تعالیٰ عنہ

غُصَیلی

غصیلا کی تانیث، غصیل عورت، غصہ ور عورت

غُصَیلَہ

رک : غصیلا .

غُصَیلی آنکھیں

ایسی آنکھیں جن سے غصہ ظاہر ہو ، غصے میں بھری ہوئی نظریں ، غضبناک نگاہیں .

غُصَیلی آواز

ایسی آواز جس سے غصہ ظاہر ہو ، غصے میں بھری ہوئی آواز ، تند و تیز آواز .

غُصِّیلا پَن

بدمزاجی، تند خوئی

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

غَسّالَہ

غسال (رک) کی تانیث ، نہلانے والی .

غُسّالَہ

جس پانی سے غسل کیا گیا ہو

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غَرِیل

مثلث نما زمین جو کسی دریا کے دہانے پر بن گئی ہو ، ڈیلٹا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone