تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھبْرانا" کے متعقلہ نتائج

گَھبْرانا

مضطرب ہونا، بد حواس ہونا، بوکھلانا، پریشان ہونا، ڈر جانا

طَبِیعَت گَھبْرانا

دل پریشان ہونا ، جی گھبرانا ، کسی بات کا خدشہ ہونا.

دِل گَھبْرانا

پریشان ہونا، بے چین ہونا، مضطرب ہونا

دَم گَھبْرانا

خفقان ہونا، وحشت ہونا، جی گھبرانا، دل گھٹنا

رُوح گَھبْرانا

سخت پریشانی یا بے چینی ہونا.

سِینے میں دَم گَھبْرانا

جِینے سے بیزاری ہونا .

گَھبْرانا کے مترادفات

گَھبْرانا

اصل: ہندی

'گَھبْرانا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone