تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو زَبان" کے متعقلہ نتائج

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone