تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاحِشَہ" کے متعقلہ نتائج

فاحِشَہ

بدکارعورت، جسم فروشی کرنے والی، طوائف

فاحِشَہ گَری

کسی کا پیشہ، رنڈی پن، زناکاری کا پیشہ، قحبہ یا رنڈی کا کام.

فاحِشَہِ مُبَیَّنَہ

کھلی ہوئی بیحیائی، کھلی ہوئی فحاشی

جَہالَتِ فاحِشَہ

لفظاََ کھلی ہوئی جہالت ، واضح ناواقفیت ، (شرعاََ) جنس کی عدم صراحت جیسے پردہ کہ غلام اور لون٘ڈی دونوں پر اس ما اطلاق ہوتا ہے اور دونوں کی جنس اور غرض و غالیت الگ الگ ہے.

فاحِشَہ کے مترادفات

فاحِشَہ

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone