تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رُخا " کے متعقلہ نتائج

دو رُخا

دوغلا، منافق، دو طرف رہنے والا شخص، مکّار شخص

دو رُخا پَن

دوغلا پن ، منافقت .

دو رُخا جُفْتے

(حیاتیات) اگر بین نوعی مخلوطوں کے لدنی اجسام دوہرے ہو جانے سے لدنی اجسام کی تعداد دگنی ہو جائے تو ان کو دو رخا جفتے کہتے ہیں

دو رُخا پَتَّھر

چھاپے کا وہ پتّھر جس پر کاغذ کی دو طرفہ چھپائی کے لیے کاپی جمائی گئی ہو .

دو رُخا لِکھائی

جب ورق کے دونوں رخ لکھے جائیں تو دورخا لکھائی کہلاتی ہے .

دو رُخا تَحْرِیر

(محّرری) ورق کے دونوں طرف لِکَھا ہوا مضمون .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone