تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکْنا

پوشیدہ ہو جانا، کسی چیز کے نیچے چُھپ جانا، ڈَھکنا

پَرْدَہ ڈَھکْنا

رک : پردہ ڈھان٘کنا (۱) .

مُنہ ڈَھکْنا

رک : منہ ڈھانکنا ، منہ پر کپڑا ڈالنا

آگا ڈَھکْنا

cover the front of the body, cover the breasts, cover the genitals

تَن ڈَھکْنا

تن ڈھانْکنا (رک) کا لازم ، معمولی گزر بسر کرنے کے لائق سامان مہیا کرنا / ہونا

کُونڈا ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

ڈَھکْنا کے مترادفات

ڈَھکْنا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone