تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتْخَط" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْخَط

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو

دَسْتْخَط کُنِنْدَہ

دستخط کر نے والا، دستخط کر نے والا اہل کار

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

چھوٹی دَسْتْخَط

مختصر دستخط جس میں نام کے ابتدائی حروف لکھے جائیں.

تَصْدِیقی دَسْتْخَط

(دستخط شدہ کاغذ پر) تصدیق کے لیے مزید دستخط

صاحِبِ دَسْتْخَط

(قانون) وہ معاش دار جو اپنے شکمی داروں کی معاش بھی اپنی مہر و دستخط سے ان کی اجازت سے اٹھاتا ہو

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

دَسْتْخَط کے مترادفات

دَسْتْخَط

اصل: فارسی

'دَسْتْخَط' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone