تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبان" کے متعقلہ نتائج

دَرْبان

دروازے کا پہرے دار، چوکیدار، محافظ ، ڈیوڑھی بان

دَرْبانی

دربان کا کام، خدمت یا پیشہ، چوکیداری، پہرہ چوکی، نگہبانی، رکھوالی

حَلْق کا دَرْبان

وہ شخص جو ہر کھانے پینے کی چیز میں اپنا حصہ لگائے ؛ وہ بچہ جو ماں کو کوئی چیز نہ کھانے دے اور ہر چیز کے کھاتے وقت موجود ہو جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone