تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے دِل" کے متعقلہ نتائج

بے دِل

رنجیدہ، دلگیر، افسردہ، دل برداشتہ، (کسی امر کی جانب) بے توجہ

بے دِلی

اداس، نا امیدی، حوصلہ شکنی، نفرت، کراہت، عدم اطمینان، بے رحمی

دِل بے مایَہ

worthless heart

دِل بے اِیمان ہونا

بددیانتی کرنا ، دل میں بُرا خیال آنا .

دِل بے کَل ہونا

دل کا مضطرب ہونا ، دل کا بے چین ہوتا ، دل کا بے آرام ہونا.

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

میرا دِل بے دِل ہُوا دیکھ جَگَت کی ریت

دنیا کی بے وفائی اور خود غرضی دیکھ کر میں بہت پریشان ہوں

دِل بے کَل کَرْنا

دل کو بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا ، بے چین کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone