تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْذ" کے متعقلہ نتائج

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْذُ الشَّمْس

(طب) لُو لگنا

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

اَخْذ کے مترادفات

اَخْذ

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone