تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھوڑی" کے متعقلہ نتائج

اَدَھوڑی

گائے یا بھینس کا کمایا ہوا موٹا چمڑا، نری کی ضد

اَدَھوڑی اَسْتَر

تلے میں لگانے کے قابل چمڑا، موٹا چمڑا، اس سے بنا ہوا جوتا گھٹیا اور ادنیٰ درجے کا ہوتا ہے

اَدَھوڑی اَسْتَر تانْنا

(عوام) خوب کھانا، اتنا کھانا کہ پیٹ تن جائے

اَدَھوڑی اَسْتَر کا چور

(جوتیاں چرانے والا) گھٹیا چور

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں، آنکھوں کی فصدیں لو

اَدَھوڑی کے مترادفات

اَدَھوڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone