تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتِیْن" کے متعقلہ نتائج

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

آسْتِیْن کے مترادفات

آسْتِیْن

اصل: فارسی

'آسْتِیْن' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone