تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان گِرنا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان گِرنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

سَر پَر آسْمان گِرنا

ناگہاں شدید مُصیبت نازل ہونا ، اچانک کسی بڑی تکلیف یا آفت میں مُبتلا ہو جانا یا گِھر جانا.

آسْمان سَر پَر گِرنا

سخت آفت كا نازل ہونا

آسْمان گِرنا کے مترادفات

آسْمان گِرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone