تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر چَہار شَن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

آخِر چَہار شَن٘بَہ کے مترادفات

آخِر چَہار شَن٘بَہ

اصل: فارسی، عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone