تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِین نَو" کے متعقلہ نتائج

آئِین نَو

نیا قانون ضابطہ یا طور طریقہ، جدید زمانے کے رجحانات کے مطابق دستور

آئینِ نوشتہ

تحریر شدہ قانون، لکھا ہوا قانون، تحریری قانون

نَو آئِین

۱. وہ جو نئی بات نکالے ؛ جدت آفریں شخص ، تازہ دم (لوگ) ، ذہین لوگ

نَو آئِین نِگاری

نئی نئی باتیں لکھنے کا عمل، تحریر کی تازہ کاری

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone