تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی رات" کے متعقلہ نتائج

آدھی رات

بارہ بجے شب كا وقت، رات کا آدھا حصہ، نصف شب

آدھی رات بارَہ باٹ

پریشان حال، سراسیمہ، بھٹكاہوا، گم كردہ راہ

آدھی رات بَجْنا

نصف شب كا عمل ہونا، آدھی رات كی نوبت یا گھنٹا بجنا۔

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

ٹھیک آدھی رات كا وقت، اندھیری رات، رات کا سناٹا

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

آدھی رات کو جماہی آئے، شام سے منھ پھیلائے

وقت سے پہلے كسی كام كی تیاری كرنے كے موقع پر مستعمل

آدھی رات ڈھلنا

نصف شب گزر جانا

نِکَھنْڈ آدھی رات ہے

ٹھیک نصف رات ہے

آدھی رات کے مترادفات

آدھی رات

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone