تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زمین" کے متعقلہ نتائج

زمین

خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی

زَمِین سا

قدم بوس، قدم چومنے والا، (مجازاً) احترام کرنے والا

زَمِین کَنی

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، کاشت کے قابل بنانا

زَمِین دیکْھنا

قے کرنا، الٹی کرنا

زَمِین دینا

قبر کے لیے جگہ دینا ۔

زَمِین اُٹْھنا

جوتنے بونے کے لائق ہونا، بلدن ہونا، مراد : قابل زراعت ہونا، زرخیز ہونا، کاشت کے لائق ہونا، سرسبز و شاداب ہونا

زَمین بَیٹھنا

کسی قطعۂ زمین کا دھنسنا، نیچے کو دب جانا

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

زَمِین بَنانا

بُنیاد ڈالنا، راہ ہموار کرنا، اِبتدائی مرحلہ طے کرنا

زَمِین کا نَمَک

(مجازاً) بہت اہم جزو، قلیل مقدار میں منتخب لوگ، باعثِ حسن و رنگینی

زَمِین میں گاڑنا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین بوس

زمین چومنے والا، زمین پر گرا ہوا

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

زَمِین نِکَلْنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زمین سے متعلق کہاوتیں

زمین

اصل: فارسی

'زمین' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone