تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

سَلامَت

آفات ارضی و سماوی اور صدمات سے حفاظت، سلامتی، بچاؤ، امن، سالمیت

سَلامَت رَہْنا

صحیح سالم رہنا، زندہ رہنا

سَلامَت باشِید

जीवित रहो, जिंदा रहो।

سَلامَت رَو

صحیح راستے پر چلنے والا، پاکیزہ خصلت والا، متقی، پرہیزگار

سَلامَت گُزَرْنا

محفوظ رہنا، نُقصان سے بچ جانا

سَلامَت کُوچَہ

ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پہنچ جائیں

سَلامَت رَوی

امن پسندی، صلح جوئی، سلامتی کی راہ پر چلنا

سَلامَت اَنْجام

امن پیدا کرنے والا، محبت کرنے والا

سَلامَت چُھوٹْنا

بخیر و عافیت رہائی پانا، زندہ بچنا

سَلامَت پَسَنْد

امن پسند، سلامتی چاہنے والا

سَلامَت باشَد

تم سلامت رہو، تم کو خدا محفوظ رکھے، امن و امان میں رہو

سَلامَت با کَرامَت

بخیر و عافیت، زِندہ سلامت

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا ہے

سَلامَت روی اِخْتِیار کَرْنا

اعتدال سے کام لینا، معتدل راہ اختیار کرنا، کفایت سے بسر کرنا، میانہ چال چلنا، میانہ روی اختیار کرنا

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے

سَلامَت سے متعلق کہاوتیں

سَلامَت

اصل: عربی

'سَلامَت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone