تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلام" کے متعقلہ نتائج

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلم

درست ، صحیح ، بے داغ ، بے عیب .

صَلْعَم

صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

سَلام ہے

معاف ہی رکھیے، باز آئے

سَلام کَہنا

خیرباد کہنا ، رُخصت ہونا.

سَلام دو

کبھی کسی چیز کے پہون٘چ جانے کا شکریہ ادا کرنے کے موقع پر مُستعمل .

سلام کرائی

وہ نقدی یا زیور جو دولھا کو دلہن کے رِشتے دار دلہن کی رُخصتی کے وقت دیتے ہیں، سلامی

سَلام کَرْنا

بندگی عرض کرنا، آداب کرنا، کورنش بجا لانا

سَلام ہونا

to meet, see, visit

سَلام گو

سلام لِکھنے والا ، شاعر .

سَلامِ عِشْق

salute of love

سَلام دینا

سلام پہنچانا

سَلامِ مُحَبَّت

پیار بھرا سلام ، وہ سلام جس سے محبت ظاہر ہو .

سَلام لینا

۱. ( زبان یا اِشارے سے ) سلام کا جواب دینا ، سلام قبول کرنا .

سَلام پانا

امن و سلامتی حاصل ہونا .

سَلام سے متعلق کہاوتیں

سَلام

اصل: عربی

'سَلام' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone