تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں" کے متعقلہ نتائج

سائِیں

خُدا.

سائِیں جِیے

(دعائیہ کلمہ) سہاگ سلامت رہے.

سائِیں سائِیں

بھاپ نِکلنے کی آواز ، ہوا کے چلنے کی آواز.

سائِیں کاٹ

خراب خستہ

سائِیں صاحِب

عزت کا خطاب درویش کے لئے

سائِیں پِھر مانگو

رک : سائِیں برکت ہے.

سائِیں کے کھیل ہیں

قُدرت کے کرشمے ہیں.

سائِیں کے سو کھیل ہیں

سائِیں کے سو کھیل

خدا بڑا حِکمت والا ہے جو چاہے سو کرے

سائِیں بَرْکَت ہے

سائل کو خیرات نہ دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان

جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے

سائِیں سے سَچّا اَور بَنْدے سے سَت بھاؤ

انسان کو ہر حال میں پاک باز رہنا چاہئے.

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

اپنے دل کا راز بھول کر بھی کسی کو نہیں بتانا چاہیے جب تک کام نہ ہو جائے اُسے دل میں رکھنا چاہیے

سائِیں راج بُلَنْد راج، پُوت راج مُحتاج راج

سائِیں سے متعلق کہاوتیں

سائِیں

'سائِیں' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone