تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَی" کے متعقلہ نتائج

رَسَی

سرکاسفید میل

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

رَسّی کا سانپ بَنانا

بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

رَسّی بَڑْھنا

مہلت ملنا ، ڈھیل ملنا ، عمر زیادہ ہونا

رَسّی بَٹْنا

مون٘جھ یا سن وغیرہ کو بل دے کر رسی بنانا، رسّی تیار کرنا

رَسّی بَنْد

(اسکاوٹنگ) رسی میں گرہ لگاے کا ایک خاص طریقہ

رَسّی کَٹنا

سلسلہ بورا ہو جاتا ، تکمیل ہو جانا

رَسّی پُورنا

ڈوری سے باندھنا ، رسّی سے کسنا

رَسّی باندْھنا

تعلق قائم کرنا

رَسّی پِیٹْنا

فرسودہ راستے پر چلنا ، پُرائی رسم کا پابند ہونا.

رَسّی ڈَسْنا

سان٘پ کا کاٹنا

رَسی پکڑنا

(کسی معاملے، امر یا بات پر) مضبوطی سے قائم رہنا، جمے رہنا، ڈٹے رہنا

رَسّی کُودْنا

ایک کھیل اور ورزش جس میں بار بار رسی پھاندتے ہیں

رَسّی نَنگھانا

رسی پر سے چھلانگ لگوانا ، یورپ کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھا جب سواری سے اُتر کر دلہن کے گھر زنانے میں جاتا ہے تو وہاں اس سے رسّی ننگھائی جاتی ہے

رَسَی سے متعلق کہاوتیں

رَسَی

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone