تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرجَا" کے متعقلہ نتائج

پَرجَا

رعیت، رعایا، لوگ

پُر جاہ

مرتبہ سے بھرا ہوا، بہت عالی مرتبہ

پَرَجا پَت

creator, God

پَرجا پالَن

رعیت یا ماتحتوں کی حفاظت یا پرورش.

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

پِرَجا پال

راجا

پِرَجا لوک

رعیت، رعایا

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجا پالَک

مخلوق کا محافظ، رعیت کا محافظ، راجہ

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

پرَجا پَتی

سورج.

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

رعیت نہیں تو حاکم بھی نہیں

پرَجا پَت

(ہند) شادی کی آٹھ قسموں میں سے ایک قسم.

پَرجات

دوسری ذات برادری کا ؛ غیر کا جنا ، لے پالک.

پَرجَا سے متعلق کہاوتیں

پَرجَا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone