تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسَہ" کے متعقلہ نتائج

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پیْسَہ

जिसे शरीर में सफ़ेद दाग़ों का रोग हो, सिध्मी, मजूस ।।

پَیسَہ چَلنا

قرضہ یا لگان کا روپیہ وصول ہونا

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

پَیسَہ ٹِھیکری کردینا

دولت اڑانا، بے دریغ روپیہ صرف کرنا، فضول خرچی کرنا، اسراف کرنا

پَیسا پَیسَہ دو دو پَیسَہ

بہت ستے ، کم دام پر .

پَیسہ جُوڑنا

روپیہ پیسہ جمع کرنا، بخل کرنا

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

کفایت شعاری بہ منزلہ کمائی ہے

پَیسا ہونا

روپیہ پیسہ ہاتھ میں ہونا ؛ کسی پر قرض ہونا.

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

پَیسا چَلْنا

(زراعت) قرضے یا لگان کا روپیہ وصول ہونا

پَیسا اُٹھنا

پیسا اٹھانا کا لازم

پَیسا رَکْھنا

کسی سے لیا ہوا قرض نہ دینا ، کسی کی رقم دبا لینا .

پَیسَہ سے متعلق کہاوتیں

پَیسَہ

اصل: فارسی

'پَیسَہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone