تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگری" کے متعقلہ نتائج

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

نَگری نَگری

شہر شہر ، گانو گانو ، جگہ جگہ ، ہر جگہ ، ہر شہر.

بَسی بَسائی نَگری سُونا ہوگئی

بنا بنایا کام بگڑ گیا

مَن نَگری

دل کی بستی ، دل کی دنیا (دل کو بستی سے استعارہ کرتے ہیں) ۔

اَلَکھ نَگری

invisible or unseen town or country, i.e. the spiritual world

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

نَگری سے متعلق کہاوتیں

نَگری

اصل: سنسکرت

'نَگری' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone