تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناج" کے متعقلہ نتائج

نَہْج

طور، طریقہ، انداز، روش، طرز

نَہَج

ناج

غلہ، گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ

نَہجُ البَلاغَہ

Cleat path of eloquence, broad way of fluency, Name of book written by Hazrat Ali R.A.

ناج والا

وہ بیوپاری جو غلہ تھوک بیچے (

ناج پانی

آب و دانہ ، رزق ، کھانے پینے کا سامان ۔

ناج کاٹْنا

(کاشت کاری) فصل کاٹنا

ناج کانٹا

فصل کاٹنا، درو کرنا

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے اَسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے آسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

ناج کی مَنڈی

وہ جگہ جہاں غلہ فروخت ہوتا ہے، غلہ منڈی، اناج کی منڈی

نَہَج پَر پَہُنْچنا

رخ پر پہنچنا، مرحلے یا منزل پر آنا

نَہج سُلُوکی

(تصوف) راہِ طریقت ، معرفت کا راستہ۔

ناجِیَہ

نجات پانے والا گروہ ، اسلام کا ایک فرقہ جس کے بارے میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ واحد فرقہ ہو گا جو نجات پائے گا۔

ناجُو

اناج، غلہ

ناج سے متعلق کہاوتیں

ناج

اصل: سنسکرت

'ناج' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone