تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگر" کے متعقلہ نتائج

مَگر

شاید، غالباً

مَگرائی

مگراپن، غرور، تکبر

مَگرا پَنا

جان بوجھ کر بے پروائی کرنا ، سنی ان سنی کرنا ، جان بوچھ کر انجان بننا ، ڈھٹائی ، سرکشی

مَگرا بَننا

مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا

مَگرا پَن

جان بوجھ کر بے پروائی کرنا، سنی ان سنی کرنا، جان بوچھ کر انجان بننا، ڈھٹائی، سرکشی

مَگَر کا چِہرہ

۔مگر کے چہرےکی صورت۔جو عورتوں کے کڑوں اور مردوں کی چھڑی کی شام میں بناتے ہیں۔؎

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

مَگَر دَہاں

جس پر مگرمچھ کے منَھ کی شکل بنی ہوئی ہو (کڑا وغیرہ) ۔

مَگَر گوئی

(ماہی گیری) مگرمچھ کی مادہ

مَگَر چَودانی

مگر کی شکل سے مشابہ چودانیاں

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

مَگرانا

۱۔ غرور و تکبر کرنا ، اکڑ مکڑ دکھانا ، ہٹ کرنا

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگر سے متعلق کہاوتیں

مَگر

اصل: فارسی،سنسکرت

'مَگر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone