تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی

سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا

کُوڑی

کوڑا خانہ، گھورا، وہ جگہ، جہاں کوڑا ڈالتے ہیں

کوڑی

بیس، ایک بیسی، دہائی کا دوگنا

کَوڑی کا

۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.

کَوڑی بَھر

تھوڑا سا، ذرا سا، ذرا، بالکل، نفی کے ساتھ مطلقاً (نہیں)

کَوڑی پِھرنا

لوگوں کا کسی امر پر متفق ہوجانا

کَوڑی ڈالْنا

(ٹھگی) رک : کوڑی پھینکنا

کَوڑی لانا

دور کی کوڑی لانا، بہت آگے کی سوچنا، دور اندیش ہونا.

کَوڑی پھینکْنا

(ٹھگ) مال کی تقسیم کے لیے پان٘سہ ڈالنا، قرعہ اندازی کرنا.

کَوڑی اَگْلا

پورے کا پورا.

کَوڑی نَہ مِلنا

۔کچھ نہ ملنا۔ ؎

کَوڑی باز

چالباز جواری دھوکا دینے والا، فریبی، چھل بٹا کرنا والا.

کَوڑی کا آدمی

mean or worthless person

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی پَپسَہ

مال و دولت، زر ومال.

کَوڑی سے متعلق کہاوتیں

کَوڑی

اصل: ہندی

'کَوڑی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone