تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَس" کے متعقلہ نتائج

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کِسا

چادر

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کسوں

کسی

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَس کَس

کراکرا پن، کرکراہٹ

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

کَسُو

who

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَسولَہ

رک : کسولی

کَس کَر

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس دَم

۔مذکر کَسْ بل۔ ؎

کَس بَل

۱ . زور ، طاقت ، قوّت.

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کَسَلْیَہ

متکلمین کا فرقہ جبریہ کی بارہ قسموں میں سے ساتویں قسم کا نام (دقایق الایمان).

کَسْتی

tight

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کِس کو

۔کس شخص کو۔

کَسِیدَہ

वह माल जिसकी बिक्री न हो, जिसका चलन उठ गया हो।

کَسِیا

भूरे रंग की एक प्रकार की चिड़िया

کَس کَس کے

خوب جان٘چ پرکھ کے.

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کَس مَخَر

وہ چیز جس کا کوئی خریدار نہ ہوا

کَس مپُرسانَہ

کس مپرسی کا، حال نہ پوچھنے کی کیفیت، بے قدری کا

کَس بَل ہونا

طاقت یا زور ہونا ، اختیار ہونا.

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

کَس مَشِنو

وہ جس کی بات سننے کے لیے کوئی تیار نہ ہو.

کَسَر

نقص، خرابی

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کِس کی

. کس شخص کا.

کَس مپُرس

ایسا شخص جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بے قدر، ہیچ

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

کَسَم

قسم

کَسَن

درد ، تکلیف ، ایذا ، ضرر ، زخم

کَسَل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسْل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَس کَسا

کنکرملا ہوا، کِرکرا

کَسَبْ

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کَسون

(جوتا فروش)جوتا بیچنے والوں کی اصطلاح ہے، جس کے معنی کمی کے ہیں، تنگی

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کَسور

ایک جنگلی درخت

کَسْنا

. تاننا ، کھینچنا.

کَسْتُوریَہ

رک : کستوری ہرن ، ہرن جس سے کستوری حاصل ہو.

کَس و کُو

ادنیٰ و اعلیٰ شخص، اچھا اور بُرا آدمی، یار، دوست

کَس جانا

(کنایۃً) سُکڑ جانا، چُست ہوجانا.

کَس دینا

جکڑ دینا، سختی سے باندھ دینا، کسنا

کَس لینا

جانچ پرکھ کرنا، تحقیق کرنا.

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کَس سے متعلق کہاوتیں

کَس

اصل: فارسی،سنسکرت

'کَس' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone