تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان" کے متعقلہ نتائج

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کَمان میں

under the command (of)

کَمان کرنا

سپہ سالاری کی خدمت انجام دینا، فوج یا اس کے کسی دستے کی قیادت کرنا

کَمان ہونا

خمیدہ ہونا ، کمان کی طرح جُھک جانا .

کَمان دینا

لڑائی کا حکم دینا .

کَمان کُھلْنا

آسمان پر قوسِ قزح کا ظاہر ہونا ، دھنک نمودار ہونا .

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

کَمان گَر

۱. کمان بنانے والا ، کمان بنانے کا پیشہ کرنے والا .

کَمان بولْنا

(لشکری) جنگی خدمت کا حکم دینا، لڑائی کے لیے کوچ کا حکم دینا

کَمان نِکَلْنا

قوس قزح کا نظر آنا (جو منہ کھلنے کی علامت ہے)، بارش کے بعد دھنگ کا آسمان پر نمودار ہونا

کَمان ہو جانا

be bent, become too old and thus be bent over

کَمان اُٹھانا

تیر مارنے کا عزم کرنا .

کَمان فَلَک

کماَن رستم ، دھنک ، کمان شیطان ، قوس قزح .

کَمان کَشی

تیر اندازی .

کَمان اُتَرنا

کمان کا چلّہ اترنا ، کمان کا کھنچاؤ ختم ہو جانا ، زوال آنا ، کمزور پڑنا ، رعب داب کم ہو جانا .

کَمان سے متعلق کہاوتیں

کَمان

اصل: فارسی

'کَمان' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone